Sunni Masjid And Population in Iran | Travel To Iran | Mufti Fazal Hamdard
HTML-код
- Опубликовано: 2 окт 2024
- Sunni Masjid And Population in Iran | Travel To Iran | Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
Social Media Handles
**********************************************************
Follow us on:
Instagram: / muftihamdard
Twitter: / muftihamdard
Facebook: www.facebook.c...
Telegram: t.me/+EC8_nIm-...
WhatsApp Group: chat.whatsapp....
Website: muftifazalhamdard.com
Mufti Fazal Hamdard Official RUclips Channel Link:
ruclips.net/user/c...
#irantravel #peace #muftifazalhamdard #islam #islam #history #hadees #seerat #imam #imamali #Karbala #imamhussain #panjtan #hussaini #mufti #pakistan #india #karachi #peace #interfaith #indianvspakistan #pakvsind #paknews #arynews #arynewslive #mufthamdard #muftimenk #mufttariqmasoodshorts #muftitaqiusmani #deobandi #barelvi #shia #sunni #sunnidawateislami #global #exmuslim #exmuslimdebate #muslimhistory #quran #global #indiatv #indiannews #livenews #karachinews
@Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi Official
@IndiaTV
@NDTV India
@News18 India
@Geo News
@ARY News
@SAMAA TV
@PTV World
ننکانہ واقعہ اور مذھبی جنونی
ruclips.net/video/xFNHw2arPRY/видео.html
شیعہ کا چالیس پارو والا قرآن عراق میں مل گیا ؟
ruclips.net/video/LFr3Mg469Nw/видео.html
صحابہ کرام پر درود پاک ؟ ثمر عباس قادری کو جواب
ruclips.net/video/eX4i2C50gms/видео.html
ایمان ابو طالب اور ناصبی روایات
ruclips.net/video/jqzmr2k0zGk/видео.html
السلام علیکم
آپ جان بوجھ کر خود بھی اندھے بنے ہوۓ ہیں اور عام لوگوں کو بھی اندھا بنا رہے ہیں
کیا آپ نے دیکھا نہیں حسن اللہ یاری اور اس جیسے بہت سے شیعہ مبلغین تبلیغ کررہے ہیں
کہ قران اور اسلام دنیا میں ہے ہی نہیں اور نہ
ہی کوئی مسلمان۔
جس چیز کی وہ دعوت دے کر اپنا اصلی تعارف کرارہےہیں آپ انکے اس پہلو پر پردہ ڈالکر انکی اصلیت چھپاکر لوگوں کی توجہ انکی اصلیت سے ہٹارہے ہیں۔اور انکی سپورٹ کررہے ہیں۔
فٹے منہ تیری "اتحاد بین المسلمین" دعوت کا
Assalamualaikum, masjid me konsa kalaam padha hai ?
@@jamalnasir2022
اسکی وجہ تیری ناصبی سوچ ہے اے جاہل !
اب تجھے تیرے دوزخی باپ کی قسم جس نے تیری یہ تربیت کی، بتا کوئی ایک روایت، حدیث جو مفتی صاحب نے بیان کی جو سنی کتابوں میں نہ ہو، یا کسی اور مسلک بشمول شیعہ کی کتابوں سے کی ہو۔ اگر تو ہدایت اور حق اور سچ کو قبول کرنے کے قابل ہو تو اللّہ تیری ہدایت کرے، ورنہ سچ کو سننے سے تیرے پیٹ میں جو درد ہوا ہے، اللّہ اسی درد میں اور دشمن اہل بیت ہونے کی سزا میں تجھے تیرے والدین سمیت جہنم واصل کرے۔ آمین ثم آمین یا رب الا عالمین
شکریہ حضرت .دل باغ باغ ہوا. دونوں مکتبہ فکر کے علما وں کو جا ہے کہ ممبر رسول سے یکجہتی کی بات کریں اج امت مسلمہ کو ایک ہونا اشد ضروری ہے باطل طاقتوں کے خلاف
ap apna aqeedah khul kar bayan kiu nahi kar dete.. pakkay raafzi hain..
اس وقت مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے اللہ تمام مسلمانوں کو بھائیوں کی طرح رہنے کی توفیق عطا فرمائے
ہمیں تو ہمارے علما تو یہی کہتے رہے ہے کہ ایران ایک غیر مسلم ملک ہے اور شعیہ جو کہ مسلمان نہیں وہاں حج کرنے جاتے ہے اور ایران میں کوئی سنی مسجد یا عبادت خانہ نہیں ہم تو ان علما کی باتیں سن کر یقین کر لیتے ہے جبکہ افسوس صد افسوس کہ یہ سب جھوٹ تھا اور ہمیں نفرتیں سکھائی گیی تھی آپ جیسے علماحقیقی دین کے خدمات سر انجام دے رہے مجھے بہت افسوس ہوا کہ ایران تو ایک اسلامی ملک ہے اور واقعی یہاں ہماری مساجد بھی پتہ نہیں یہ ایسے علما اس طرح کا یہ جھوٹ امت کو تباہ کر دے گا آج سے میں اپنی اصلاح کرتا ہوں اور اہل تعشیی سے بھی معذرت کرتا ہوں اللہ ساری امت کے درمیان اتحاد پیدا کرے اور علما سو سے بچائے آمین
آ مین ماشاءاللہ الللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے اسے اچھا راستہ دیکھاتا ہے الللہ تعالیٰ ہم سب کو حقیقی راستہ دیکھا دے آ مین
JazakAllah
💚💝
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Shia word is used in Quran more than once which means sect, group, as well follower. Surah Assafat , Ayat 83.
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad
This is most incredible work and most needed work for today.
Ye shion ka chamcha hai hum nhi manty Abdullah bin Sabah ke yaron ko
Brother i havn't enough words to praise u .. M34 nd at this age i got to learn dat yes there r enough MASAJID of Ahle sunnah in IRAN ...Alhamdulillah JazakaLLAH bhai ..
کاش سب علماء ایسا سچ بولتے۔ناصبیوں نے ایران میں خانہ کعبہ بھی بنایا ہے۔اصل میں منافقین اور وھابیت یہ غلط پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔اللہ اہکو سلامت رکھے
😄جی وہ فلم کی شوٹنگ کی ویڈیو نکال کہ کہتے ہیں یہ شیعوں کا کعبہ ہے۔۔۔
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
@@imamqadri1727 کافر کے منہ سے مسلمان کافر نہیں ہوسکتا۔شیعہ اور سنی دونوں مسلمان ہیں۔ھم وھابیوں کو مسلمان نہیں مانتے۔اسلیئے وھابیوں کی فتوی مسلمانوں پر اثر نہیں کرتے۔شیعہ اور سنی دونوں اھلبیت کے پیروکار ہیں۔باقی جو جعلی جھوٹا وھابی ناصبی فرقہ وہ اسلام اور اھلبیت کے دشمن ہیِ۔کیونکہ وہ معاویہ اور یذید کو اپنا امام مانتے ہیں۔جس نے خانہ کعبہ کو جلایا تھا اور اھلبیت کیساتھ ظلم کیا۔وھابی کہاں سے مسلمان بن گئے ہیں
Mufti sahab ...aap ne to hamari ankhein khol di.. jazakallah
Ha shi bt h andhe to ap bachpan se hote ho...aqal k aandhe
Thanks for sharing this kind of unique video which shows the real face of our Shia brothers and sister in Iran. I had only negative thoughts in my mind as I never heard anything positive about Iran. May Allah bring peace and prosperity to Pakistan and Iran. Ameen
Tehran ki masjid ka pta kren. Assembly memeber ka b jo sunni ho. Iran me to masjid milay gi Tehran me ni
@@asadimran3247 tehran iran me hi hy lol
Jizaq Allah,,, subhan Allah,, jeo app,,, moula app ko hamasha sallamat rakhy,,,
Mashallaha. Great. Mufti. Humdarad. Sab. Haq. Aur. Sach. Ki. Talsh.
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
جناب عام پاکستانیوں کی بات چھوڑیں بڑے بڑے عالم حتی کہ طاہر القادری نے بھی بولا تھا ایران میں کوئی سنی مسجد نہیں ہے۔ اب ایسی ذہنیت پہ کون ماتم نہ کرے؟
تہران میں کوئی سنی مسجد نہیں ہے
@@ahmadhussain-Fitness
چل نکل، بڑا ٹائم ضائع کرنے آگیا
اہل سنت منگرت مذہب ہے ۔۔ میں تحقیق کر کے شیعہ ہوا ہوں
Mazhab e haqa main ana ap ko Mubarak ho bhai❤❤
Mashallah bhai MOLA salaamat Rakhay Aameen
No problem ye aap ka apna iqeda hai۔ Is mein convert hone ke koi zarrot nhi hai۔ Blke۔ Firqa pr lnt bjj de aur HAQ pr rahe۔ Without shia Sunni sect ke۔ Shukriya۔ Firqa shia ho ya Sunni۔ Ye Islam ke andr cancer hai۔
میں سنی ہوں آپ کی بات سے کسی خد تک متفق ہوں ہم اپنے ہی ائیمہ اکرام کی کتب کو نہیں مانتے خاص کر جو اہلیت اکرام کی فضیلت خرمت کو خق پر مبنی ہونے کو ظاہر کرتی ہیں ہم ان روایات کو یہودیوں کی طرح یا تو بدلتے ہیں یا کھلم کھلا جھٹلاتے ہیں تاریخ کا طالب علم ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ کنفیوژ ہوں خال ہی میں جماعت اسلامی کا توہین اصخابہ اکرام بل اس تہرے معیار منافقت کی روشن دلیل ہے کم از کم خلافت ملوکیت کا مطالعہ کر لیتا مولوی جس کو پڑھنے والے سب اس بل کی روشنی میں عمر قید کی سزا کاٹیں گے
@@awanhoshiarpuri4592 بھائی سنی مذہب کے بنیادی عقائد ہی منگڑت ہیں۔۔۔ شیعہ مسلک پر گہری تحقیق کرو پھر بات سمجھ آ جائے گی
اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت کریں ماشاءاللہ بہت ہی اچھا کام کر رہے ہیں
سب مسلمان شیعہ کی جان کی طرح ہیں آور رہین گے جب تک زمان مین ایک بھی شیعہ علی باقی ھے انشاء اللہ مفتی صاحب بہت عمدہ کام اللہ قبول فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا کثیر 🌹
السسلام و علیکم مفتی صاحب خداوند تعالی آپکو اس نیک کام کی جزائے خیر عطا فرمائے آمین آپنے اپنے حصے کا کام اس تفصیلی ویڈیو کے توسط سے تمام کردیا ہے اب دیکھنا یہ باقی ہے کہ پاکستان میں شیطانی فطرت کے ان مفتیان کرام پر آپکی اس محنت کا کیا اثر ہوتا ہے بظاہر تو مجھے ان سے کوئی خاص رد عمل کی امید نھیں ہے اپنی چلتی روزی پر کوئی احمقق ہی ہوگا جو لات مارے گا مفت کی تاریک منحوس صاحب کی ان تین بیویوں گاڑی مسلح گارڈ کا خرچہ کہاں سے نکلے گا سوچنے کا مقام ہے آپ اپنی کوششیں جاری رکھیں مالک دو جہاں آپکی محنت کا پھل ضرور عطا کریگا انشاُاللہ مجھ جیسے لاکھوں کروڑوں اھل بیت سے محبت کرنے والوں کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں
ولسسلام اور التماس دعا
Shia word is used in Quran more than once which means sect, group, as well follower. Surah Assafat , Ayat 83.
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
حقیقت بیان کریں تاکہ لوگ اثر لیں، ایران کی وکالت کرنے سے مطلوبہ نتائج نہیں حاصل کئے جا سکتے
Shia zulm sehte ha karte nahi.
may allah bless you for your good efforts to remove fitna between muslims. ameen
mgr aaj sudi ma shia ke koye b mishjed nhi ha na ar koye aza khana na he koye mijles karne deya jata ga waha pr who chore chore mijles karte ha bakho bagarto iran ma karne misjed ha
Hai Bhai Honi Bhi nahi chahiye Qki Mohammed ka Saher Mohammed ki Masjid Kafi hai Alhumdulillah
ماشاءالله. جزاک اللّه خیر مفتی صاحب. اس حقیقت بیانی اور پاکستان میں جھوٹ پھیلانے کی مذموم کوشش کو بے نقاب کرنے کے آپکے اس اقدام سے دلی خوشی ہوئی ۔ الله آپکی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
کیا یہ بھی جھوٹ ہے کہ شیعہ حضرات ابولولو فیروز زندیق مجوسی کافر کو رضی اللہ عنہ نہیں کہتے ؟
فرقہ پرست مولوی کو یہ سب ہضم نہیں ہوگا
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
حق اور حقیقت بیان کرنے سے تکفیر ی ملا کو مروڑ اُٹھنے شروع ہو گئے ہیں۔ جھوٹ کے ملغوبے کے حرام لقمے کھانے والوں کو آیت تطہیر کے وارثوں کی پاکیزگی کا بیان ہضم نہیں ہو پا رہا اور انکے اندر کی غلاظت ابلنے کو بیتاب ہے۔ خدا مفتی صاحب جیسے حقیقت بیان کرنے والوں کی حفاظت اور انکی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
@@paragonpace8745 مفتی صاحب اپنے فرقے کی حق گوئی سی پرہیز کرتے ہے
یہ ایران ہے یہاں ہر مسلک کا احترام کیا جاتاھے ،
پاکستان یا سعودی عرب نہیں جہاں شیعان علی علیہ السلام کا ناحق قتل جاٸز ، عزاداری پر پابندی لازمی اور قاتلان بتول سلام اللہ علیہا کا دفاع واجب قرار دیا جاتا ہے ۔
صحیح کہا اپ نے
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad....
@@imamqadri1727 ji aik apke ilawa sab hi kafir or mushrik ha aik apko hi Allah pak ne mosalman banya ha baki tu pori duniya kafir or mushrik ha
I love Iran, I respects Iran a lot. Its far better than Pakistan and KSA. May Allah bless Iran with lots of peace Ameen
Love Iran from 🇸🇦
🇸🇦❤🇮🇷
جی ہاں ، سنیوں کی مساجد میں شیعہ اور شیعوں کی مساجد میں سنی بھائی ساتھ نماز ادا کرتے ہیں اپنے طریقے سے اور بہت دوستانہ ماحول ہے ماشاءاللہ ۔
Shia word is used in Quran more than once which means sect, group, as well follower. Surah Assafat , Ayat 83.
We also prayed namaz when we were traveling by road from TAFTAN to ZAHIDAN all in sunni masajid. Behind sunni imams.
@@jamalnasir2022 lol. Learn arabic
Shia means followers, you can be a shia of Prophet Musa as well as shia of firown
The sect shia has taken its name from shiane Ali
@@jamalnasir2022 brother I am sunni Alhamdullillah and I curse the rawafidh but I was just telling the meaning of Shia
@@jamalnasir2022 😑
جزاک اللہ خیر مولا کریم مفتی صاحب آپ کی مخلصانہ کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت بخشے اور شیعہ سنی اتحاد قائم فرمائے آمین
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
@@imamqadri1727
مہربانی فرما کر ذرا یہ بھی بتا دیں کہ ھمارے ملک میں کون کون اور کتنے مسلمان ھیں
Mufti sahb ALLAH apko salamt rakhey
Jo kam kerrahey hen ap uska sila apko ALLAH deyga
مفتی صاحب مفتی احمد زادہ کے کسی شاگرد سے بھی ملتے آنا تاکہ آپ کو ظلم کی داستان بھی معلوم ہو سکے
ظلم کی داستان تو کسی بھی شددت پسند مدرسے میں جا کے پوچھ لیجئے گا
قوم لوط کے عمل میں کون کون شاگرد شکار بنا۔
ایران کی کمبوزیشن کو سمجھنا پڑیگا. ایران میں اہلسنت کی کل آبادی 10 پرسینٹ ہے جو کہ سیستان پاکستانی بلوچستان سے ملحق جہاں انکو مکمل دینی حقوق حاصل ہیں ان لوگوں کو کسی قسم کی روک ٹوک کے بغیر مسلک کی پوری اجازت حاصل ہے.
بلوچوں کے علاوہ کرد اور ترکمان میں بھی سنی آبادی ہے
ماشاءاللّٰه 👍
مفتی صاحب یہاں تو منظور منگل لعنتی نے یہ بات مشہور کی ہوئی تھی کہ ایران میں سنی مسجد نہیں ان پر پابندی ہے آج دل مطمئن ہو گیا
اللہ آپ کا بھلا کرے جنہوں نے یہ سب کچھ دکھایا ہے جزاك اللّٰه خيرًا
پاکستان کے بدمعاش مولویوں کے سعودی اور قطر کی امداد صرف سنی اور شیعہ اختلافات کو بڑھانے کے لئے ملتی ہے۔
جی میرے پیارے محترم بھائی ۔۔جب تک اپنی آنکھوں سے نہ دیکھیں ۔یقین نہ کریں۔۔۔
اور جب تک اچھا عالم با عمل بات نہیں کرتا ۔۔
بس فقط سن سنائی باتوں پر یقین نہ کریں
@@successfulpersons110
کیوں سارے اچھائ برائ اس موبائل میں دیکھ کر عمل کرتے ہے یہاں تک کہ ڈگری تک حاصل کرتے ہے صرف اس پر آنکھوں کو کیا پوجاتے ہے کہ یقین نہیں ہوتا یقین اس پر نہ کرے جو منبر پر کسی اور مزہب پر تفسرہ کرنے بیٹھ جاتے ہے
ہر نبی اولیا اوصیا خدا کے خوف میں روتے اس دنیا سے گئے صرف آخری امت ہے کہ دوسروں کو جنت جہنم تقسیم کر تے ہے دین کا مقصد صبر علم امن ہیں اللہ کو تو ہر مزہب مانتے ہے ہندو کیا جانور بھی اپنے رب کو ہی پکارتے ہے ۔
Manzoor Mendhak hai
Jo kuein ke bahar ki duniya nhi janta
Manzoor mangel sahb py yeh kutty aisy e bhonk rhy jaisy yeh log sahaba py b bhonkty
Mufti Sahab mai India 🇮🇳 se Apki Video Dekh Raha hun or Mai Engineer Sahb Ka Student hun Apka Ye Kam Bohot Acha hai Engineer Shb ke bad ap ho meri nazar me jo Sunni Olma e Su ko Exposed kar rahe ho Bohot Acha kam kar rahe hain ap Allab Apki Hifazat Farmaye Or Umar Daraz kare Ameen Jazakallah 💖
Thank you for giving the reference of word " Shia " in Surah 28 , Al-Qasas, Aya 4.
The meaning of Shia is "sect, group " as well the meaning could be the "follower".
What I understand the meaning of Ayah 4 in Surah Al-Qasas, that Firon had divided people in groups (Shia), and in the group of Bani Israel Firon slaughter their men and kept their female children alive.
Me too
From Gujarat🇮🇳
@@shahid_saiyed From Delhi 🇮🇳💖
@marhabayasir
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے نہایت دیانتداری اور خلوص سے۔ ایسے حقائق دکھا رہے ہیں۔ جس سے سنی اور شیعہ کے درمیان ابہامات اور غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپکو جزا عطا فرمائے ۔ اور شفاعت محمد آل محمد نصیب فرمائے ۔
آمین
From Bihar India.
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئےمحمود و ایاز، یے دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور اپنے ملک پر افسوس بھی ایران میں ایک اقلیتی مسلک(اہلسنت) کی مساجد کے باہر پولیس اور سیکورٹی کی کوئی لمبی قطاریں نہیں دیکھیں جو محاورے "حاجی سے حجام زیادہ" کا عملی منظر پیش کر رہی ہو - باقی آپکی کاوش اچھی لگی۔
Ow bhi ya pakistan ne ha jo ya ap jasay ya pakistani log ne hn irni log in log koi kartra ne ha to phir police ke ky zorayat ha ky ap log pakista ma shia ko Security data ho security dana ka bjay katal karta ho
الله يحفظكم
یہاں مساجد اللہ تعالیٰ کے گھر ہیں۔ جبکہ پاکستان میں مساجد مولویوں کی ذاتی جاگیریں ہیں
Yes,,, it's true and wright,,, God bless you and your family,,, always be happy and safe in Pakistan
Iran is iran ..like a lion...in the gulf..region🥰🦁🙌HAQ ALI
Shia word is used in Quran more than once which means sect, group, as well follower. Surah Assafat , Ayat 83.
Israel aur Iran ki fixed match hai ... musalmano ko kamzor karne ke liye
Shia word is used in Quran more than once which means sect, group, as well follower. Surah Assafat , Ayat 83.
@@faizkhan-yu3dj Shiaism was created by ousted Persian Royal family to damage Islam.
Thank you for giving the reference of word " Shia " in Surah 28 , Al-Qasas, Aya 4.
The meaning of Shia is "sect, group " as well the meaning could be the "follower".
What I understand the meaning of Ayah 4 in Surah Al-Qasas, that Firon had divided people in groups (Shia), and in the group of Bani Israel Firon slaughter their men and kept their female children alive.
مفتی صاحب آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ اسلام کی حقیقی خدمت کر رہے ہیں ، مسلمانوں کو آپس میں پیار و محبت میں جوڑ رہے ہیں ۔
Allah pak apko slamat rakhy qibla 👍👍🌹🤲🤲💯💯
SHIA IS KAINAAT KA BADTREEN GALEEZ TAREEN KAAFIR HAI
Good work
Sirf ek madarsa hai ya or bhi hain plz or bhi masjid k pics send karain
ماشاء اللہ! بہت عمدہ کوریج کی ہے مفتی صاحب آپ نے! اس دارالعلوم میں اتنی زیادہ تعداد میں طالبعلموں کی موجودگی سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یقیناً ایران میں اہلسنت کی اتنی بڑی تعداد میں مساجد موجود ہیں کہ جن میں نمازوں کی امامت کے لئے اتنی بڑی تعداد میں طلباء تیار کئے جا رہے ہیں!
First time I feel love for Iran, honestly said.
Aqal k andhe ho
Iran me sunnio ki masjido me dhamaky kr k namazio ko nhi mara jata. Aur na hi sunnio k baray logon ki target killing hoti he k jis tarah Pakistan me shiao k sath hota he.
@@Truth-qe6sf Bhai jaan Pakistan mein aap ke abu Iran hi Hamle karwaata aa raha hai
@@shoaibarshaddar pakistan me kabhi sunnio pr hamle nhi huay balkay aka duka jo sunnio pr hamlay huay wo khud sunnio k dosre firqa ne kia.
is k muqabila me shiao ki masajid, imambargah, juloson aur mur mukhtalif ijtimaat me sunnio ne dhamkay kr kr k, buses se utar kr shanakht check kr kr k shiao ka qatl e aam kia. is tarah senkron waqiat hen. koi aik bhi aisa waqia batao k jo sunnio k sath hua ho.
Thank you for showing us the ground reality. JazakAllah🌸
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
ماشآء اللہ
Mashallah great 👍
I am a Shia.
In our most of the majlis and during Friday prayers the ulemas always focus n itihadul bainul muslimeen and there is clear cut message from our maraje Ayatullah Uzma Syed Ali sistani and Rehbar Syed Ali khamnai sahib about itihad and peace between shia and sunni. It's can be perfectly observed in Iran and Iraq.
We are one ummah no Shia sunni sects .. enough of conflicts..
So why doesn't the Iranian govt allow the Sunnis to build a masjid in Tehran? You can build a church or synagogue in Tehran but you can't build a Sunni masjid. This unity that the 12vers preach between Shias and Sunnis is nothing but hypocritical propaganda.
سبحان الله سبحان الله🌹🌹🌹🌹🌹
بھائی جان صرف ان کے شہر تہران کے بارے میں کہی جاتی ہے نہ کہ پورے ایران میں اس بات کی وضاحت کریں
Ankho dekha sach. Aur yahan sb se jhoot bola jata hai.
Mashallah allama sahab teh dil se shukr guzar hai aapke. ❤Allah paak apko salamat rakhe🤲
Aise jamia to hamare india me bhi nhi hai.. Kash ye jamia india me hota to apne bache ka is jamia me dakhla karwa dete hum 🥺💔🤲
Oye zahri shakal se dhoka Nan kha bhot bade bade alim hen Hindustan main ye lanati mulk shion ka hai Jo Islam ke saht dushman hen to achi building dakh kar dahle ka sachta hai tujy ilm se Matlab nhi construction se Matlab hai
MashaAllah . Iran 🇮🇷 Very Very Beautiful Country 😍 👌 ❤ 👏 Shia Suni Bhai Bahi . From . Sheikh Kamran Haider Saiti . Country . Oman 🇴🇲
Thank you for giving the reference of word " Shia " in Surah 28 , Al-Qasas, Aya 4.
The meaning of Shia is "sect, group " as well the meaning could be the "follower".
What I understand the meaning of Ayah 4 in Surah Al-Qasas, that Firon had divided people in groups (Shia), and in the group of Bani Israel Firon slaughter their men and kept their female children alive.
@@jamalnasir2022 Anger does not give us opportunity to learn.
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad
@@imamqadri1727 🤮🖕
Shia yahoodi bhi bhi bakwas band kar tabarabazon par hum lanat bajte hen tumara Islam se Kya Lena Dena badbakht Abdullah bin Sabah ke bhi ho tum
Iran is a Beautiful country
Marhaba mufti sab aap ne sahi farmaya ki shia or sunni ki beej nafrat nahi hona chahia or jobhi shia or sunni ki bhij nafrat filata hai woh momin nahi shaitaan hai
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
Iran se seekho Saudi aur pakistan walo shia kisi per zulm nahi karta
Aur dusri taraf Iran sunnion ka qatal kar raha hai Syria aur Iraq mein.
سنیوں کو اپنی جان کہو شیعوں کو آیتہ اللہ سیستانی کی تاکیدی ھدایت
Ye ALI walo ki jaghe hai yaha mazloom logo ki ibaadat gah par bomb blast nhi hote.
Aur mujhe garv hai ki mai Nabi aur ameer ul momeneen ki sunnat pe amal karta hu.
Ali aur nabi wale nihatto me zulm nhi karte .
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
@@imamqadri1727 paheli baat toh ye chahe irani ho ya kahi aur jaghe ka shia ho uska kalma sirf ek hai "la ilaha illlalla mohammadur rasulullah" kalma bas itna hi hai aur kalme k bad shia Mola Ali ka wali hone ki gawahi bhi dete hai "ali un wali Allah wasi e rasulallah wa khalifatuhu bila fasl" ye kalme ka hissa nhi hai ye unka nara hai.
Doosra ghairullah se madad mangna hum sabhi chahe shia ho ya sunni ya wahabi agar koi aziz bimar hota hai toh hum apne karibi se kehte hai dua maangne ko uski behtar sehat k liye.
us he tarah shia ahlebait aur rasulallah se sir sefarish karte hai apni dua ki baaki dua boori karne wala sirf ek hai aur wo hai allah.
Ab log ye kahenge ki jo mar chuka hai wo tumhari baat kaise sunega toh hum sub namaz padhte hai aur namaz me nabi ko salam karte hai, aur salam ka jawab dena hota hai wajib. Toh ab maano ki rasulallah salam ka jawab dete hai warne apni namaz se salam hata do.
@@imamqadri1727 Aur yaha pe baar bomb attack ki ho rahi thi jisko tune out of context le kar chala gaya baat ghumane k liye.
@@imamqadri1727 baat yaha sir ye ho rahi the ki iran me sunni tadat me kam hai uske bawajood shia unki masjidi ko tere tarah bomb nhi phodte kyu ki wo Ameer ul momaneen Ali ibne abi talib aur Rasulallah ki sunnat pe amal karte hai ameerul momaneen ne kabi nihatte pe talwar nhi chalal, nihatte pe zulm karna usko maarna ye zanane(hijde) pan ki nishani hoti hai. Nihatte ko maarne se behtar hi ki aadmi choori pahen k baith jai.
@@imamqadri1727 bhai yaha per Jo Hamare Nabi Mohammed ka Deen nahi lag raha hai ony shirk biddat ka bola bala hai
مغربی دنیا مسلمانوں میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت کو پھیلاتے اور مسلمانوں میں ہر مسلک میں ایسے دین فروش انہیں اس کام کے لیے مل جاتے ہیں ۔۔۔ ہمیں اختلاف کے ساتھ احترام سے جینا سیکھنا ہوگا۔
لیکن یہی حقیقت ہے ۔
Aitni bari masjid or madrasa tu sunion ka Pakistan me b nahe he
MASHAALLAH JIO ALI HAQ i am suni from srignar kashmir i like it Mufti shab Kush raho aabad raho tum aur tare family jio
Mashallah, what a beautiful Salam offered by students.
Allah Hu Akbar
Longlive mufti fazal sahib god bless you and your family you are great and true Muslim
Shia word is used in Quran more than once which means sect, group, as well follower. Surah Assafat , Ayat 83.
Thank you for giving the reference of word " Shia " in Surah 28 , Al-Qasas, Aya 4.
The meaning of Shia is "sect, group " as well the meaning could be the "follower".
What I understand the meaning of Ayah 4 in Surah Al-Qasas, that Firon had divided people in groups (Shia), and in the group of Bani Israel Firon slaughter their men and kept their female children alive.
Very truth. It is our duty to work to make muslims one and united.
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
Ameen ❤
JazakAllah
AOA, Good information. We being Muslim are brothers in the whole world. Thanks
شیعہ اور صحیح العقیدہ سنی مسالک کو قریب لانے اور اس بارے میں پھیلائی گئی غلط فہمیاں دور کرنے میں ماشاءاللہ مفتی فضل ہمدرد صاحب کا یقیناً بہت بڑا حصہ ہے اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے اور مفتی صاحب کو کثیر جزائے خیر عطا فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین 🌹❤️🌹🌹❤️🌹❤️🌹
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad
ماشاءاللہ کیا کہنے 🌹 مفتی فضل ہمدرد صاحب جیتے رہیئے شاد آباد رہیے 🌹 بیحد شکریہ 🌹 ڈھیروں دلی دعایں ہمیشہ 🌹💖🌹
Shia word is used in Quran more than once which means sect, group, as well follower. Surah Assafat , Ayat 83.
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad
ماشاء اللہ
MashaAllah ❤
Mufti sahb AP ki Haq guyi ki tareef k liay Meray pass koi alfaz nai ha.
اللہ و رسول کو مان نے والے ایمان کے پانچ بنیادی نکات کو مان نے والے سب مسلم ہیں وہ شیاع ہوں یا سنی یہ وہ نام ہیں جو ھم نے اختیار کیئے ہیں بنیادی بات یہ ھے کہ اللہ نے ھمارا نام مسلم رکھا ھے بہتر تو یھی ھے کہ ھم اپنا تعارف بطور مسلم کرائیں
ہمدرد صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے اتحاد بین المسلمین اس طرح کرو جس طرح کے جواد نقوی صاحب کرتے ہیں شیعہ علماء کو جواد نقوی صاحب کا اتباع کرنا چاہیے ۔نام نہاد اہل بیت کے چشم وچراغ پچاسواں امام کریم آغا خان اس کا بھی ذرا بیان کرو کہ وہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی حضرت امام حسن اور حسین کی طرح ہے۔ کیاحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا تھا کہ میں اہل بیت اور قرآن چھوڑتا ہوں تو کیا اہل بیت کا کریم آغا خان ۔ پرنس۔ ھے جو لوگ اس کا اتباع کرتے ہیں ۔کریم آغا خان میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی کوئی نشانی ہے ۔خدارا قرآن اور سنت کا اتباع کرلیں اور اہل بیت میں حضرت علی حضرت حسن اور حسین ہیں۔ از محب اہل بیت
It is a great experience of Iran through you , molvi sahib .... ❤️💖💕💞
Thank you for giving the reference of word " Shia " in Surah 28 , Al-Qasas, Aya 4.
The meaning of Shia is "sect, group " as well the meaning could be the "follower".
What I understand the meaning of Ayah 4 in Surah Al-Qasas, that Firon had divided people in groups (Shia), and in the group of Bani Israel Firon slaughter their men and kept their female children alive.
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب،
آپکے اس چینل کے توسط سے ہمیں مفید اور حقیقی معلومات تک رسائی مل جاتی ہے۔
@@jamalnasir2022 ja ba kota ke nasal
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad
@@imamqadri1727
Afsoos apka zahin. Mukhlif bna hy
Mashallah jazakallah 💫💯🙌🤲🤲 labbaikka ya 14 masoomeeen a s 💯🙌🙌💯🙌 subah allah 💫🤲💯💯🙌
Thank you for giving the reference of word " Shia " in Surah 28 , Al-Qasas, Aya 4.
The meaning of Shia is "sect, group " as well the meaning could be the "follower".
What I understand the meaning of Ayah 4 in Surah Al-Qasas, that Firon had divided people in groups (Shia), and in the group of Bani Israel Firon slaughter their men and kept their female children alive.
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
@@imamqadri1727bahut buri tarah teri gand phat chuki hai shiya sunni ittehaad se atankwadi qaum shaitani firqe
Ma sha Allah, today I get right information . I am happy to see suni Masjids with Shia masjid in Iran. Love and respect from pakistan
Bhai shia masjid suni masjid kuch nhi hota masjid Allah swt ka ghr h jahan hr koi a kr nmaz parh skta h shia ho ya suni bs humy as Muslim itfaq se rehna chahye
ایران بہت پیارا ملک ہے 🇵🇰🇮🇷
Jizaq Allah,,, moula tammam Muslim population ko hamasha sallamat rakhy,,, Ameen summa Ameen
Salute to iran
I am Muslim from shia sect .. jazakallah for showing the truth which is needed for peace and prosperity of Muslim Ummah ❤
@@jamalnasir2022 that's totally lie bro do some research. Allah SWT. give you mind to think eyes to see and ear to hear.. first of all there is no sunni or shia mosque in Iran they only have mosque for all Muslim anyone can pray..there is a rule based on the population in that locality Head of the mosque (peshe Imam) decided. if Sunnis are in majority then Sunni imam leads the prayer if shia in majority in area shia leads it's simple and justified. Sunnis are more safe here comparing to Pakistan or any Sunni majority country..what happening in Pakistan don't you know. Who is bombing mosque in Pakistan.have some patience and rethink
یہ بات کبھی نہیں کہی گئی کہ ایران میں کوئی مسجد نہیں ، بلکہ بات یوں ہیں کہ تہران میں کوئی سنی مسجد یا مدرسہ نہیں ہے اور تہران میں جمعہ اور عید کے سنی اجتماعات کی بھی اجازت نہیں، سنی لوگ اپنے سفارت خانوں میں جمعہ اور عیدین کی نمازوں کا اہتمام کرتے ہیں ، ہاں دوسرے علاقوں اور تہران کے مضافاتی علاقوں میں سنی مساجد اور مدرسے موجود ہیں
بالکل ٹھیک بات ہے۔ تہرانی سنیوں کی ایک فیس بک پیج بھی ہے جو تہران میں سنی مساجد کھولنے کی بات کرتے ہیں۔ اور برائے نام مفتی مجھے بریلوی لگتا ہے۔ کیونکہ بریلوی غوث سے مانگتے ہیں اور شیعہ علیؓ سے
Bakwas kyu kartay ho,tehran mai bhi masjidai hai....hukoomat kehtee hai,itnee zyada masjidou ki zaroorat nahee hai, jis masjid mai shia namaz parhtay hai,ussey masjid ko sunni bhi istimal karay aur apnee bajumat namaz parhaye....warna pakistan ki tarah waha bhi har foot per masjidai bantee...
حقیقت
میں خود ایران سے ہوں شیعہ کے شہروں میں کوئ مسجد نہیں
I googled this question and get this response, "In 2015 it was estimated, as per official statistics, that there are 47,291 Shiite mosques and 10,344 Sunni mosques in Iran."
جزاک اللہ ۔۔۔😢
Mufti Fazal Hamdard is intelligent person i like your videos 👍👍❤❤
No Sunni
No Shi'ite
Only Muslim
🇸🇦❤🇮🇷
تہران کی ایک مسجد کا بھی وزٹ کرتے آنا بہت شکریہ جس پر صحابہ کرام کے نام بھی ہو
اسکے بعد پھر کوئی نئی افواہ لے کے آنا
tehran main sunni hi nahi hain
😂 Abey Bhai Jal Jal Kay Khud ko Aag hi na Laga Liyo, Thora sa Dozakh Kay Liye Bhi Sambhal ke Rakh le Khud ko😂
Jab Tehran me Dikha den gay to Shetaan ki nasal Kahe ga ab Qum me dikhao. Gandi Nasal
Iran main Shia sunni sub aik sath aik masjid main or Imam e Raza a.s k rozy pay aik sath namaz ada karty hain
جزاک اللہ خیرا کثیرا
لا اله الا الله محمد رسول الله
اسکا مطلب ہمارے کاملاں صاحب سٹیجوں پے کھڑے ہو کے جھوٹ بولتے رہے ہیں تبھی تو عوام ملا۔ صاحب کو نفرت سے دیکھتی ہے
Hamdard sb lekin shiyyat hamesha mazloom Rahi hai hamesha isne Islam keliya qurbani di lekin hamesha ise badnam kya gya kisi ne aj tak ye nhi Soncha Pakistan o Afghanistan or Saudi Iraq o sham me kitne shio ko mardiya gya inke rouzon ko Islam ke nam giradiya gya abhi Saudi me shiyat par bahot zulm hota hai lekin andar ki Khabar Bahar nhi ATI khuda hame hedayat de.aaameen
Mashallah Fazal bhaI great work keep it up brilliant excellent work
Shia word is used in Quran more than once which means sect, group, as well follower. Surah Assafat , Ayat 83.
Thank you for giving the reference of word " Shia " in Surah 28 , Al-Qasas, Aya 4.
The meaning of Shia is "sect, group " as well the meaning could be the "follower".
What I understand the meaning of Ayah 4 in Surah Al-Qasas, that Firon had divided people in groups (Shia), and in the group of Bani Israel Firon slaughter their men and kept their female children alive.
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad
تہران میں اہلسنت کی مساجد کی ویڈیوز شیئر کریں اور اہل سنت والجماعت مسلک کے مدارس کی ویڈیوز تہران اصفہان مشہد قم کی مساجد اور مدارس جو انیس سو اسی کے بعد بنی ہوں
اتنے خوبصورت مساجد تو الباکستانیوں نےخواب میں نہیں دیکھے ہوں گے۔۔۔
Irani Shia or Pak Berelvi dono kalma go mushrik hain. Iran may sunni berelvi shirki masjid madrassa hai. Ya Ali ko pukarney waley Ya Ghous Azam, Ya Data Darbari Ya Moin Chishti, etc., pukarney waley aik he dharam hai, Allah (swt) say dua direct nahi kerna, Aulia ko shareek kerna inka dharam hai, Apko Iran may Ya Allah madad wali Tauheedi masjid madrassa nahi milega. Ya Allah Madad.
Hat besharam to ne dakhe nhi hon ge
تم نقلی اہلسنت والجماعت یہ بتاؤ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو مسلمان نہ ماننے والے آپس میں مسلمان کیسے ہوے
@@mohammedsafdar2340 قرآن میں تو کہے بھی نہیں لکھا ہے کہ صحابہ کو ماننا مسلمان ہونے کیلئے شرط ہے؟
Ye mufti bikao hai pehli BAAT ye hai humani is vlog se pehle PATA tha Iran main Sunni mosques Hain itraz ye hai ke Tehran main koi Sunni mosque nhi hai
ماشاءاللہ مولانا بہت اعلی
ماشا ٕ اللہ ۔مفتی صاحب مولا سلامت رکھیں۔آمین
Thank you for giving the reference of word " Shia " in Surah 28 , Al-Qasas, Aya 4.
The meaning of Shia is "sect, group " as well the meaning could be the "follower".
What I understand the meaning of Ayah 4 in Surah Al-Qasas, that Firon had divided people in groups (Shia), and in the group of Bani Israel Firon slaughter their men and kept their female children alive.
جناب مفتی صاحب آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں میں تہران گیا ہوں تہران دارالحکومت ایران ہے اور یہاں سنیوں کی ایک بھی مسجد نہیں ہے پاکستان ایمبیسی میں جمہ کی نماز پڑھانے کے لیے مولوی صاحب زاہدان سے آتا ہے اس بات کی وضاحت فرما دیں
جزاک اللّٰہ مفتی صاحب ۔۔۔
ناصبیوں کا کام ہی فتنہ پھیلانا ہے۔ ایران میں آبادی کے لحاظ سے اہل سنت کی مساجد و مدارس ہیں۔۔۔
We are all. Muslims our Quran and prophet muhammad is one we are muslim brothers
Mashallah Great Work
Shia word is used in Quran more than once which means sect, group, as well follower. Surah Assafat , Ayat 83.
THATS WHY IRAN IS THE ARMY OF MEHDI A.S ❤
Bht Khushi yeh jankar ke Iran men is tarah ka ettehad maujood hui Allah rabbulizzat hamesha isi tarah miljulkar rahne ki taufiq ata farmae,Iran Muslim kaaz ka hamesha himyati raha hai, Allah muslim Qaum ko hamesha surkhru rakhe Aameen🌹🇮🇳 Lucknow India
Pakistan main bhi asa hi ha
Main Shia hon main sunniyo ki masjid main namaz parta hon
MashaAllah Great Job. Unite Muslim Ummah.
GREAT, No subtitles..
salam from indonesia.
Love to all Muslims community,important thing is Sajda and ebadat pure for ALLAH ❤❤❤❤
یہ زمین بھی سنی ہے وہ آسماں بھی سنی ہے فرمان امام جلالی
Molla izzat dy 🌹
مفتی فضل ہمدرد صاحب
اسی طرح سعودی عرب کا وزٹ کریں اور وہاں کی شیعہ عبادت گاہوں اور شیعوں کے حالات بھی دنیا کو دکھائیں.
Shia sunni ki ladai ziaulhaq ke doar main Shuru howee ess se pehle kabhi shia sunni ki ladai nahein howee